اس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے کہ:
بچوں کا استحصال اور ان سے مشقت لینا محض معاشرتی المیہ ہے یا قومی اور ملی نقصان بھی؟
بچوں سے لاپرواہی اور بے التفاتی پر مبنی رویوں کے بھیانک نتائج کیا ہونگے؟
بچوں سے دست برداری کے پس پردہ اسباب و محرکات کیا ہیں؟
معاشرتی بے حسی اور سنگدلی کے شکار بچوں کا مستقبل کیا ہے؟
جدید دور میں بچوں پر جبروتشدد کی نئی نئی صورتیں کیا ہیں؟
بچوں کو مذہب کے نام پر کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟
بچوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
نونہالان قوم کی نگہداشت و تربیت کے اصول کیا ہیں؟
بچوں کی نگہداشت و تحفظ کے بارے میں مغرب کا طرز عمل کیا ہے؟
بچوں کی نگہداشت و تحفظ کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟
اسلام تعلیم اطفال کے بارے میں کیا احکامات دیتا ہے؟
Reviews
There are no reviews yet.