تصوف، طریقت اور شریعت کے مابین کوئی تضاد نہیں
تصوف قرآن وسنت کی جمالیاتی تعبیر کہلاتا ہے –
تصوف تزکیہ نفس اور قلب وباطن کی صفاء کا نام ہے –
تصوف محبتِ الٰہی، رضائے الٰہی اور معرفت الٰہی کو پالینے سے عبارت ہے –
تصوف اہل اسلام کیلئے کوئی اجنبی چیز نہیں –
روحانی قدروں کے فروغ کی داستانِ دلپذیر –
Reviews
There are no reviews yet.