Adab-e-Mustafa ﷺ (Urdu)

480.00

Category –  Sirat o Fazail

Author – Shahid Raza

Language –Urdu

Pages – 384

Binding – Hardcover

Add 700.00 to cart and get Cash On Delivery!
SKU: PSR-0001 Categories: , , , , ,
Description

تعارف مصنف
شاہد رضا کی پیدائش ۱۳۰ اپریل ۱۹۷۸ء کو ملتان میں ہوئی۔ آپ کا آبائی گاؤں چک نمبر ۳ آرایل ، کوٹ میلا رام ( جو کوٹ عباس شہید کہلایا ) ضلع ملتان ہے۔ بچپن کے ابتدائی ایام اسی دھرتی پر بسر ہوئے ۔ آپ تین برس کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ ضلع جھنگ کے قصبہ گڑھ مہا راجہ منتقل ہوئے ، قرآن کریم کی تعلیم اور میٹرک تک کا سفر آس پلوانے کے ہی ہائی اسکول سے مکمل کیا۔ میٹرک کے بعد آپ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے قائم کردہ ادارے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن میں ۲ اگست ۱۹۹۳ء کو داخلہ لیا۔ آپ نے ایف اے لاہور بورڈ سے حاصل کیا ، بی اے، ایل ایل بی اور ایم اے اُردو کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کی ، جبکہ لائبریری سائنس کی سند علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد سے حاصل کی ۔ ایم فل اسلامیات کی ڈگری منہاج یونیورسٹی لاہور سے حاصل کر کے اپنی علمی مساعی کو بام کمال تک پہنچایا۔

آپ نے عملی زندگی کا آغاز بھی اسی مادر علمی سے کیا جس میں بطور لائبریرین خدمات کا آغاز کیا اور ساتھ ہی درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہو گئے ۔ ایجو کیشن یونیورسٹی ٹاؤن شپ لاہور اور منہاج یونیورسٹی لاہور میں بطور وزٹنگ لیکچر ر آپ نے طلبہ و طالبات کو علم کی روشنی سے منور کیا۔ آپ کی پہلی تصنیف اسلام میں ذاتی دفاع کا تصور ۲۰۰۵ء میں منظر عام پر آئی ، جس نے علمی حلقوں میں پذیرائی پائی۔ ادب مصطفی، مقام والدین، اسلام میں سیکیورٹی کا تصور، بنیادی اسلامی تعلیم ، وبائی امراض میں اسلام کے احکام ، اور مختلف نصابی کتب ( بی ایس اور ایم فل سطح) آپ کے قلم سے آئیں اب تک آپ کی بارہ سے زائد تصانیف شائع ہو چکی ہیں
یوں آپ کی حیات ایک ایسا دلکش امتزاج ہے جس میں روحانیت اور علم ، تصنیف اور تدریس عشق مصطفی یا اور خدمت انسانیت ، سب کچھ یکجا ہو گیا ہے۔ آپ کا وجود اپنی ذات میں ایک چراغ ہے جو دوسروں کے راستے روشن کرتا ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے علم و عمل کی ایک تابندہ مثال ہے۔

Additional information
Weight 0.500 kg
Dimensions 21.5 × 15 × 3 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.