- باب 1 : جنت میں مقام وسیلہ کا حضور ﷺ کے لیے خاص ہونے کا بیان
- باب 2 : حضور ﷺ کو کوثر عطا کیے جانے کی تخصیص کا بیان
- باب 3 : حضور ﷺ کو خصوصی شرف و بزرگی اور جنت کی کنجیاں عطا کیے جانے کی تخصیص کا بیان
- باب 4 : روز قیامت حضور ﷺ کو مقام محمود پر فائز کیے جانے کی تخصیص کا بیان
- باب 5 : روز قیامت شفاعت عظمیٰ کا حضور ﷺ کے لیے خاص ہونے کا بیان
- باب 6 : حضور ﷺ کو عرش پر اللہ تعالیٰ کی دائیں جانب بٹھائے جانے کا بیان
- باب 7 : حضور ﷺ کے اوّل شافع اور مشفع ہونے کا بیان
- باب 8 : حضور ﷺ کی اُمت میں سے ستر ہزار اُمتیوں کا بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہونے کا بیان
- باب 9 : حضور ﷺ کی اُمت کے ستر ہزار اولیاء میں سے ہر ایک کے ساتھ ستر ہزار کے بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہونے کا بیان
- باب 10 : حضور ﷺ کے ہاتھ میں لواء حمد ہونے اور روز قیامت تمام انبیاء کرام کا اُس جھنڈے تلے جمع ہونے کا بیان
- باب 11 : حضور ﷺ کا تمام انبیاء کرام واُمتوں پر گواہ ہونے کا بیان
- باب 12 : روز قیامت بھی حضور ﷺ کے تعلق و نسب کے برقرار رہنے کا بیان
- باب 13 : روز محشر سب سے پہلے حضور ﷺ کیلئے قبر انور شق ہونے اور آپ کا ستر ہزار ملائکہ کے جھرمٹ میں تشریف لانے کا بیان
- باب 14 : حضور ﷺ کیلئے سب سے پہلے باب جنت کھولے جانا اور اللہ تعالیٰ کا جنت میں خود آپ کا استقبال
Reviews
There are no reviews yet.