Huzur (ﷺ) ka Sharaf-e-Nubuwwat awr Awwaliyyat-e-Khilqat (Al-Nemat-ul-Uliya-ala-Avvalil-Khalqi-va-Akhiril Ambiya)

150.00

Category – Al-Hadith: Fazail-e-Nabawi ﷺ

Author – Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Language – Urdu

Pages – 148

Binding – Soft

Description

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم اللہ میانہ قد تھے۔ دونوں کندھوں کے درمیان کافی فاصلہ تھا۔ گیسوئے مبارک کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔ میں نے آپ لیم کو سرخ جسے میں ملبوس دیکھا ہے اور ہرگز کسی کو آپ سیم سے حسین و جمیل نہیں دیکھا۔ ( متفق علیه)
حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم لی ایم نے فرمایا: انبیاء کرام بنو اسرائیل پر حکمران ہوا کرتے تھے۔ ایک نبی کا وصال ہوتا تو دوسرا نبی اس کا خلیفہ ہوتا لیکن (یاد رکھو) میرے بعد ہر گز کوئی نبی نہیں ہے۔ ( متفق علیہ )
حضرت ابوہریرہ روایت فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! آپ کے لئے نبوت کب واجب ہوئی ؟ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: (میں اس وقت بھی نبی تھا جب کہ حضرت آدم اللہ کی تخلیق ابھی روح اور جسم کے درمیانی مرحلہ میں تھی (یعنی روح اور جسم کا باہمی تعلق بھی ابھی قائم نہ ہوا تھا)۔ (جامع ترندی)

Additional information
Weight 0.180 kg
Dimensions 22 × 14 × 1.5 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.