(….صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے چالیس ایمان افروز واقعات)
ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مفصل تذکرہ جنہیں دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا وما فیھا کی ہرنعمت سے بڑھ کر عزیز تھا۔ وہ ہمہ وقت محبوب کی جھلک دیکھنے کےلئے ماہی بے تاب کی طرح تڑپتی۔ کتنے ہی مغموم ہوتے انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے راحت وسکون کی دولت مل جاتی
Reviews
There are no reviews yet.