اسلامی فلسفہ اور مسلم فلاسفہ کے عنوان سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی مایہ ناز تصنیف اپنے اندر انفرادیت و امتیاز کے کئی پہلو سموئے ہوئے ہے۔ فلسفہ اور اسلامی فلسفہ کے حوالے سے کسی بھی ذہن میں کسی بھی جہت سے کوئی بھی سوال پیدا ہوتا ہے تو یہ کہنا بالکل بے جانہ ہو گا کہ یہ کتاب اس کو کامل رہنمائی دیتی نظر آتی ہے۔ اس کتاب میں فلسفہ، مسلم فلسفہ، یونانی افکار و نظریات، قدیم مسلم فلاسفہ اور ان کے نظریات اور عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ و فکر میں جدتِ افکار سمیت کئی موضوعات کو زیرِ بحث لایا گیا۔
Reviews
There are no reviews yet.