Maal Aur us ke Itlaqaat (Fiqhi Qawaid aur Jadeed Rujhanaat ki Roshni Mein) (Urdu)

480.00

Category –  Others

Author : Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri
Language : Urdu
Pages : 350
Binding : Hardcover
SKU: BZJ-0019 Categories: , , , ,
Description

🔹قرآن و سنت کی روشنی میں مال کے اہم اصول کون سے ہیں ؟

🔸فقہ اسلامی کے مختلف مکاتب فکر مال کی تعریف میں کس طرح کا اختلاف رکھتے ہیں؟

🔹د کیا جدید مالیاتی نظام اور فقہ اسلامی کے ہاں مال کے تصور میں کوئی بنیادی فرق ہے؟

🔸فقہ اسلامی اور جدید معاشیات میں حقوق مالیہ (financial rights) سے کیا مراد ہے؟

🔹کیا منافع پر مال کا اطلاق درست ہے ؟ … علماء اور مالیاتی اداروں کے کیا دلائل ہیں ؟

🔸فقہ اسلامی میں دین (debt) سے کیا مراد ہے اور یہ جدید مالیات میں قرض (loan) کے تصور سے کس حد تک مختلف ہے ؟

🔹کرنسی (currency) کی شرعی حیثیت کیا ہے اور کیا کاغذی نوٹ پر مال عرفی کا اطلاق درست ہے ؟

🔸ورچوئل کرنسی جیسے (Bitcoin) کو فقہی نقطہ نظر سے ‘مال’ قرار دیا جا سکتا ہے؟ اس جیسے دیگر اہم سوالات کے تفصیلی، مدلل اور تحقیقی جوابات اس کتاب میں دیے گئے

ہیں جو اس کتاب کو محققین، طلباء، اساتذہ اور اسلامی مالیات کے ماہرین کے لیے یکساں مفید

بناتے ہیں۔ فقہ اسلامی میں مال کے تصورات کو جدید مالیاتی رجحانات کے تناظر میں پرکھنے کا یہ منفرد کام نہ صرف موجودہ علمی ذخیرے میں قیمتی اضافہ ہے بلکہ اس میدان میں تحقیق کے لیے نئی جہات اور راہیں بھی کھولتا ہے۔

Additional information
Weight 0.500 kg
Dimensions 23 × 15 × 2.3 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.