Sayyiduna Usman-e-Ghani (R.A.) ke Fazail-o-Manaqib (Raozul Jinan-fi-Manakib usman-bin-Affan)

90.00

Category – Al-Hadith: Manaqib e Sahaba wa Ahle Bayt awr Awlia

Author – Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language – Urdu
Pages – 82
Binding – Softcover

Add 700.00 to cart and get Cash On Delivery!
Description

حضرت جابر بن عبداللہ رضی الله عنهما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ ہم حضور نبی اکرم کے ساتھ مہاجرین کے ایک گروہ میں ایک گھر میں تھے اور اس گروہ میں حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت طلحہ، حضرت زبیر، حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت سعد بن ابی وقاص بھی تھے تو حضور نبی اکرم علیم نے فرمایا: کہ ہر آدمی اپنے کفو کی طرف کھڑا ہو جائے اور خود حضور نبی اکرم یہ حضرت عثمان کی طرف کھڑے ہو گئے اور انہیں اپنے گلے لگایا اور فرمایا: اے عثمان تو دنیا و آخرت میں میرا دوست ہے۔“

 

حضرت سہل بن سعد ساعدی ان سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضور نبی اکرم ہم سے پوچھا: کیا جنت میں بجلی ہوگی آپ سلم نے فرمایا ہاں اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے بے شک عثمان جب جنت میں منتقل ہو گا تو پوری جنت اس کی وجہ سے چمک اٹھے گی۔“

 

حضرت جابر سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں ایک جنازہ لایا گیا کہ آپ اس پر نماز پڑھیں مگر آپ نے اس پر نماز نہیں پڑھی عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم ہم نے آپ کو کسی کی نماز جنازہ چھوڑتے نہیں دیکھا آپ ﷺ نے فرمایا: یہ عثمان سے بغض رکھتا تھا تو اللہ نے بھی اس سے بغض رکھا ہے۔“

حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله عنهما روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم نے فرمایا کہ میری امت میں سے سب سے زیادہ حیا دار عثمان بن عفان ہے۔“

Additional information
Weight0.080 kg
Dimensions21 × 14 × 0.8 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.