Arbaeen : Fazail-e-Zakat (Urdu)

70.00

Category – Arbainat:Ibadat

Author – Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language – Urdu
Pages – 72
Binding – Softcover

Description

اسلامی نظام معیشت میں زکوۃ اور صدقہ و خیرات کے نظام کا اجراء ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اس کے بغیر معاشی تعطل دور نہیں کیا جاسکتا۔ نظام صلوٰۃ وعبادات سے اسلامی معاشرہ روحانی برکات وثمرات سے متمتع و فیض یاب ہوتا ہے جبکہ نظام زکوۃ سے اس کی مادی ضروریات کی کفالت کی ضمانت میسر آتی ہے۔ قرآن حکیم میں بیاسی (۸۲) مقامات ایسے ہیں جہاں نماز اور زکوۃ کی فرضیت کا حکم یکجا وارد ہوا ہے کیونکہ افرادِ معاشرہ کے روحانی اور مادی تقاضوں کی تکمیل کے بعد ہی ایک حقیقی اسلامی فلاحی معاشرہ پنپ سکتا ہے، جس میں نیکیوں اور اچھائیوں کو فروغ ملے، برائیوں کا قلع قمع ہوا اور ہر طرف خوش حالی کا دور دورہ ہو۔ اگر زکوۃ کی ادائیگی اور تقسیم کا با قاعدہ شفاف نظام معاشرے میں فروغ پا جائے تو اس سے بے شمار برکتیں پیدا ہوتی ہیں اور اصحاب ثروت کا مال بجائے گھٹنے کے مسلسل بڑھتا ہے اور معاشرے سے غربت و افلاس کے خاتمہ کی راہ بھی ہموار ہوتی ہے۔

Additional information
Weight 0.080 kg
Dimensions 18 × 12 × 0.5 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.