Tahqiq-e-Masail Ka Shar‘i Usloob (Urdu)

40.00

Category –Fiqhiyat


Author : Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Book Language : Urdu

Pages : 40

Binding : center pin
Add 700.00 to cart and get Cash On Delivery!
Description

دور حاضر کے عظیم اسلامی مفکر ، محدث، مفسر اور نابغہ عصر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پنجاب یونی ورسٹی سے ایم ۔ اے اور قانون کے امتحانات اعلیٰ ترین اعزازات کے ساتھ پاس کیے اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عالم اسلام کی عظیم المرتبت روحانی شخصیت قدوة الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی البغدادی سے طریقت و تصوف اور سلوک و معرفت کی تعلیم و تربیت حاصل کی اور اخذ فیض کیا۔ آپ نے علم الحدیث ، علم التفسير ، علم الفقه ، علم التصوف والمعرفة ، علم اللغة والأدب ، علم النحو والبلاغة اور ديگر کئی اسلامی علوم و فنون اور منقولات و معقولات کا درس اور اسانید و اجازات اپنے والد گرامی سمیت ایسے جید شیوخ اور کبار علماء سے حاصل کی ہیں جنہیں گزشتہ صدی میں اسلامی علوم کی نہ صرف حجت تسلیم کیا جاتا ہے، بلکہ وہ حضور نبی اکرم منی با نام تک مستند و معتبر اسانید کے ذریعے منسلک ہیں۔

آپ پنجاب یونی ورسٹی لاء کالج میں قانون کے استادر ہے ہیں۔ آپ نے پاکستان میں اور بیرونِ ملک امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، اسکینڈی نیویا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیا خصوصاً مشرق وسطیٰ اور مشرق بعید میں اسلام کے مذہبی وسیاسی ، روحانی و اخلاقی ، قانونی و تاریخی، معاشی و اقتصادی، معاشرتی وسماجی اور تقابلی پہلوں پر مشتمل مختلف النوع موضوعات پر ہزاروں لیکچرز دیے۔ آپ کے سیکڑوں موضوعات پر چھ ہزار سے زائد لیکچرز ہیں، جن میں بعض موضوعات ایک ایک سو سے زائد خطابات کی سیریز کی شکل میں ہیں۔ آپ کی تصانیف کی تعداد ایک ہزار (1,000) ہے جن میں سے 650 سے زائد کتب اردو، انگریزی، عربی و دیگر زبانوں میں طبع ہو چکی ہیں، جب کہ مختلف موضوعات پر آپ کی بقیہ کتب کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ آپ کی قائم کردہ تحریک منہاج القرآن 90 سے زائد ممالک میں اسلام کا آفاقی پیغام امن و سلامتی عام کرنے کے لیے مصروف عمل ہے۔ بلاشبہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایک فرد نہیں بلکہ عہد نو میں ملت اسلامیہ کے تابندہ و روشن مستقبل کی نوید ہیں۔

Additional information
Weight 0.050 kg
Dimensions 21 × 13.5 × 0.5 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.