Tazim Awr Ibadat (Urdu)

290.00

Category – Itiqadiyat (Science of Beliefs)

Author : Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Language : Urdu

Pages : 284

Binding : Softcover



SKU: BD-0031-0 Categories: , , ,
Description

ادب و احترام کی اعلیٰ شکل کو تعظیم کہا جاتا ہے ۔ اسلام از اوّل تا آخر ہے ہی ادب اور تعظیم کا نام تعظیم کے مختلف دائرے اور مختلف شکلیں ہیں، اولاد کیلئے ماں باپ کی تعظیم ، شاگرد کیلئے استاد کی تعظیم اور مرید کیلئے شیخ کی تعظیم بجالا نا ضروری ہے۔ لیکن یہ تعظیم ادب و احترام
کے معنوں میں ہوتی ہے۔ جہاں تک اُس تعظیم کا تعلق ہے جس کی انتہائی شکل کو عبادت کہا جاتا ہے اُس کی حق دار و سزاوار صرف اللہ تعالی
کی ذات ہے۔ کوئی بھی راسخ العقیدہ مسلمان اللہ تعالی کے سوا کسی اور کی تعظیم عبادت کی نیت سے ہرگز نہیں کرتا ۔

قرآن وحدیث کی رو سے تعظیم ایک شرعی حکم ہے ۔ اگر یہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کا حق ہوتا تو کسی فرد کو دوسرے کی تعظیم کرنے کا مطلقا
حکم نہ دیا جاتا۔ لہذا تعظیم نہ صرف شرعی واجبات میں سے ہے بلکہ مطابقاً مطلوب و مقبول عمل ہے جو بالکل جائز اور صائب عمل ہے۔ لہذا تعظیم کے انتہائی درجوں میں تمیز کرنا اور فرق روا رکھنا لازمی ہے۔ اس لیے ہر تعظیم کو عبادت نہیں کہا جا سکتا ۔ انبیائے کرام ، صالحین عظام، والدین، شیوخ ، اساتذہ یا کسی اور معزز ہستی کی عزت و توقیر، اُن کا ادب و احترام، اُن کی فرماں برداری تعمیل ارشاد اور ان سے منسوب اشیاء کی حرمت و تکریم شرعاً جائز امر ہے جو قطعاً عبادت نہیں ۔ ایک وحدہ لاشریک ہستی کے لئے بجالائی جانے والی بلند ترین تعظیم ہی کو عبادت سے موسوم کیا جائے گا۔

Additional information
Weight 0.400 kg
Dimensions 21.5 × 14 × 2 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.