Usool-e-Tehqeeq (Principles of (Uloom-e-Islamiya aur Social Sciences)Research) (Urdu)

220.00

Category – Others

Author : Shahid Raza &  Dr Salma Naz
Language : Urdu
Pages : 192
Binding : Softcover
SKU: PSR-0003-1 Categories: , , , , , ,
Description

انسان شروع ہی سے متنجس جبلت کا حامل ہے ۔ کیا، کیوں اور کیسے جیسے لفظوں کی تشفی کیلئے اس نے کھوج (Research) شروع کی اور کائنات کے کئی راز اور پوشیدہ پہلو کھول کر رکھ دیے۔ اس کی متنجس جبلت نے کائنات کے مادی، حیاتیاتی اور سماجی پہلوؤں کے بارے میں ایسی معلومات دیں، جس کی وجہ سے آج دنیا ایسی شکل میں موجود ہے، جو ایک بحر رواں کی مانند چل رہی ہے۔ تاہم انسان کا تنجس اسے کہیں ملنے نہیں دیتا، اسی لئے خوب سے خوب تر اور نئی دنیاؤں کی کھوج (Research) میں وہ آج بھی سرگرداں ہے۔
تحقیق (Research) عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ حق ق ہے عربی لغت میں بات تفعیل پر تحقیق کا مطلب ہے جانا، پہچاننا معنی ثابت کرنا ، یا سچائی ثابت کرنا ، کھرے کھوٹے کی تمیز کرنا، حقیقت کا اور اک کرنا، انگریزی میں تحقیق کو ریسرچ (Research) کہا جاتا ہے جو کہ دو لفظوں کا مجموعہ ہے : (Re) اور Re (Search کا مطلب دوبارہ کے ہیں ۔ جبکہ Search” کا مطلب تلاش کرنے کے ہیں۔ یوں مواد کی تصحیح اور وضاحت کے لئے کی جانے والی کاوشوں کو تحقیق یاریسرچ (Research) کا نام دیا جاتا ہے یعنی حق ، حقیقت اور سچائی کی تلاش میں منضبط جستجو یا طریقہ کار کا نام تحقیق (Research) ہے۔
دین اسلام میں تحقیق کا سلسلہ روز اول سے ہی شروع ہے ۔ واقعات کی صحت معلوم کرنیکا کا اصول اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی (سورۃ الحجرات) میں یہ کہہ کر قائم کر دیا ہے:
اے ایمان والو ! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق بدکردار غیر ذمہ دار شخص کوئی خبر لائے تو اس کی خوب تحقیق (Research) کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو بے علمی میں ضرور پہنچاؤ پھر تم اپنے کیے پر پچھتانے لگو
تحقیق کا ایک طریقہ کا ر ہوتا ہے، جس کے مطابق آپ کو اپنی تحقیق، مرحلہ وار آگے بڑھانی ہوتی ہے۔ ترتیب کچھ اس طرح ہے ۔ 1 ۔ موضوع کا انتخاب 2- مسئلے کو بیان کرنا ، 3 علمی مواد کا مطالعہ،
یہ تحقیقی خدا (Research Gap) کو تلاش کرنا ، 5 مفروضوں کو بیان کرنا ، 6۔ تحقیق کا ڈیزائن تیار کرنا (یعنی Qualitative یا Quantitative کا انتخاب کرنا ) ، 7 – تجربہ کرنا، 8- حاصل شدہ اعداد و شمار کا تجزیہ کرنا 9۔ اخذ کردہ نتائج کی تشریح کرنا 10۔ اپنے کام کی فائل رپورٹ تیار کرنا۔ ان مراحل پر عمل کر کے آپ اپنی تحقیق (Research) مکمل کر سکتے ہیں۔

Additional information
Weight 0.300 kg
Dimensions 21.5 × 14 × 1 cm
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shipping & Delivery

Secure Packaging

We prioritize the safe delivery of your products. Our secure packaging ensures that each item arrives in pristine condition, free from damage or tampering.

Return Policy

  • We offer a 7-day return policy for books purchased from our store. If you are not satisfied with your purchase, you may return the book within 7 days of receipt, provided it is in its original, unused condition.
  • Upon receiving and inspecting the returned item, we will issue a refund to your original form of payment.