اس کتاب میں شیخ الاسلام کا اپنا تحریر کردہ ایک جامع مقدمہ بھی شامل ہے جس میں اِس موضوع کے دقیق نکات کو انتہائی سہل انداز میں سلجھایا گیا ہے۔ یہ کتاب حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق اور اُسوہ کے بارے میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے فرمان – کَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآن – کی تفصیلات کا نہ صرف احاطہ کرتی ہے بلکہ انہیں مزید کھول کر بیان کرتی ہے۔
اس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کے اَخلاقِ حسنہ اور عاداتِ مبارکہ کے ایک سَو سے زائد پہلو مع اُردو ترجمہ اور حوالہ جات بیان کیے گئے ہیں۔
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored one thousand books in Urdu, English and Arabic languages. About 600 of these books have been printed and published. Some of these books have also been translated in many other languages of the world.
Reviews
There are no reviews yet.